حوزہ/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ، فضائل و مناقب اور مظلومیت کو بیان کیا جا رہا ہے، جبکہ نئی نسل کو سیرتِ زہراءؑ اور تعلیماتِ اہلِ بیتؑ سے روشناس کرانے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha